تھیلسیمیا و ہیموفیلیا و دیگر تمام خون کے امراض میں مبتلا مریضوں کے لئے سحر فاؤنڈیشن اپنا 164واں فری میڈیکل کیمپ 5 نومبر بروز اتوار کو 24 علامہ اقبال روڈ لاہور پر لگا رھی ھے۔ انشاء اللہ۔ جس میں ملک بھر سے آۓ مریض بچوں کا مفت چیک اپ کر کے مفت ادویات دی جائیں گی۔ انشاءاللہ #Thalassemia #hemophilia #blooddisorders #bleedingdiorder #homeopathy #bloodcancer #homeodoctor
0 Reviews