About

خوراک ہماری صحت کی بہتری اور بگاڑ میں بنیادی اہمیت رکھتی ہےلیکن بدقسمتی سے اس اہم ترین چیز کے متعلق رہنمائی نہ ہونے کے برابر ہے۔ اسی وجہ سے معاشرے میں ایسے افراد کی شدید ضرورت ہے جو غذا اور صحت کے حوالے سے لوگوں کو رہنمائی فراہم کریں۔ اس موضوع پر ایک مفید نشست منعقد ہوگی۔ فری رجسٹریشن کروانے کے لیے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ 0311-1172737

Location

0 Reviews

Add Review

Your rating for this listing
Upload Photos